Saturday, October 19, 2024, 7:25 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » ورلڈ کپ میں پاکستان اپنا دوسرا میچ آج سری لنکا کے خلاف حیدرآباد دکن میں کھیلے گا۔

ورلڈ کپ میں پاکستان اپنا دوسرا میچ آج سری لنکا کے خلاف حیدرآباد دکن میں کھیلے گا۔

سری لنکا کیخلاف میچ کیلئے قومی ٹیم کی پلیئنگ الیون فائنل کرلی گئی،ایک تبدیلی کا امکان

by NWMNewsDesk
0 comment

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان اپنا دوسرا میچ آج سری لنکا کے خلاف حیدرآباد دکن میں کھیلے گا۔

سری لنکا کے خلاف ہونے والے میچ میں قومی ٹیم کی پلیئنگ الیون میں ایک تبدیلی کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق حیدرآباد میں ٹریننگ سیشن کےموقع پر پلیئنگ الیون پر تبادلہ خیال ہوا اور کل کے میچ کیلئے ٹیم میں ایک تبدیلی کا امکان ہے۔

ذرائع نے بتایاکہ فخرزمان کی جگہ عبداللہ شفیق کو پلیئنگ الیون میں شامل کرنےکا امکان ہے۔

banner

ذرائع کا کہنا ہے کہ ممکنہ پلیئنگ الیون میں بابراعظم، امام الحق، عبداللہ شفیق، محمد رضوان، سعود شکیل، افتخار احمد، شاداب خان، محمد نواز، حارث رؤف، شاہین آفریدی اور شامل ہیں۔

خیال رہے کہ پاکستان نے ورلڈکپ کے پہلے میچ میں نیدرلینڈز کو شکست دی تھی۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024