Friday, October 18, 2024, 6:17 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » خیبرپختونخوا میں جمعے سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونےکی پیشگوئی

خیبرپختونخوا میں جمعے سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونےکی پیشگوئی

بالائی اضلاع میں لینڈ سلائیڈنگ کاخدشہ اور برف باری کا امکان

by NWMNewsDesk
0 comment

اامحکمہ موسمیات نے خیبرپختونخوا میں جمعے سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونےکی پیش گوئی کردی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا میں جمعے سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونےکا امکان ہے، بارشوں کا سلسلہ اگلے پانچ روز تک جاری رہےگا۔

اس حوالے سے پی ڈی ایم اے نے تمام ضلعی انتظامیہ کو الرٹ رہنے کے لیے مراسلہ جاری کردیا ہے

ڈی جی پی ڈی ایم اے نے ہدایت کی ہےکہ بارشوں کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ پیشگی اقدامات کرے، بالائی اضلاع میں لینڈ سلائیڈنگ کاخدشہ اور برف باری کا امکان ہے جب کہ بارشوں سے نشیبی علاقوں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024