Saturday, October 19, 2024, 12:22 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر اور ان کی اہلیہ کے درمیان طلاق ہوگئی

مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر اور ان کی اہلیہ کے درمیان طلاق ہوگئی

ن لیگی رہنماء کے بیٹے نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر طلاق کی تصدیق کردی

by NWMNewsDesk
0 comment

مسلم لیگ کی چیف آرگنائزر مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر اور ان کی اہلیہ میں طلاق ہوگئی، جنید نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر طلاق کی تصدیق کردی۔

انہوں نے اپنے پیغام میں لکھا کہ میری طلاق سے متعلق خبر درست ہے، یہ مکمل طور پر نجی معاملہ ہے اور میری میڈیا سے درخواست ہے ہماری پرائیویسی کا احترام کریں۔

جنید صفدر کا مزید کہنا ہے کہ اس فیصلے سے انشاء اللہ ہم اپنے لئے سکون پائیں گے، میں اس بارے میں مزید کچھ نہیں کہنا چاہوں گا، میری ان (عائشہ) کیلئے نیک خواہشات ہیں۔

banner

جنید نے طلاق کے اعلان کے فوری بعد اپنی اور سابقہ اہلیہ عائشہ کی تمام تصاویر بھی انسٹا گرام اکاؤنٹ سے ہٹادی ہیں

جنید صفدر اور ان کی اہلیہ عائشہ کی شادی دسمبر 2021ء میں لندن میں ہوئی تھی۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024