Saturday, October 19, 2024, 1:26 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » فلمسٹاروحیدمرادکی اہلیہ سلمیٰ مرادکراچی میں انتقال کرگئیں

فلمسٹاروحیدمرادکی اہلیہ سلمیٰ مرادکراچی میں انتقال کرگئیں

مرحومہ کی نماز جنازہ سلطان مسجد کراچی میں نماز عصر کے بعد ادا کی جائے گی، بیٹاعادل مراد

by NWMNewsDesk
0 comment

پاکستان انڈسٹری کے ماضی کے معرو ف اداکار وحیدمرادکی اہلیہ سلمیٰ مراد طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کرگئیں۔

وحید مراد کے صاحبزادے عادل مراد نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک پر ایک پوسٹ میں تصدیق کر تے ہوئے بتایا کہ ان کی والدہ سلمیٰ مراد جمعہ کی دوپہر کراچی میں انتقال کرگئی ہیں ۔

عادل مراد نے کہا کہ مرحومہ کی نماز جنازہ سلطان مسجد کراچی میں نماز عصر کے بعد ادا کی جائے گی۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024