Saturday, September 21, 2024, 1:26 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » اٹلی میں یہودی اسکول کو بم کی دھمکی کے بعد خالی کرا لیا گیا: پولیس

اٹلی میں یہودی اسکول کو بم کی دھمکی کے بعد خالی کرا لیا گیا: پولیس

پولیس اور ڈاگ یونٹ نے بم اسکواڈ کے ساتھ اسکول کی تلاشی لی

by NWMNewsDesk
0 comment

اطالوی دارالحکومت روم میں پولیس نے شہر کے مرکز میں واقع ایک یہودی اسکول کمپلیکس کو بم کی دھمکی کے بعد خالی کرا لیا۔

دھمکی ملنے کے بعد مقامی پولیس نے اسکول میں موجو طلباء اور اسٹاف کو مھفوظ مقام پر منتقل کیا

پولیس ترجمان نے بتایا پولیس اور ڈاگ یونٹ نے بم اسکواڈ کے ساتھ اسکول کی تلاشی لی، تاہم کچھ بھی نہ ملنے کے بعد اسکول کو محفوط قرار دیتے یوئے کھول دیا گیا۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024