Saturday, September 21, 2024, 8:44 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » بنگلور کے ہوٹل میں دھماکا، پاکستان کرکٹ ٹیم شہر میں موجود

بنگلور کے ہوٹل میں دھماکا، پاکستان کرکٹ ٹیم شہر میں موجود

دھماکے کے بعد ہوٹل میں آگ لگ گئی، ایک شخص نے جان بچانے کیلئے چوتھی منزل سے چھلانگ لگادی

by NWMNewsDesk
0 comment

بنگلور کے ایک ہوٹل میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی

بنگلور میں ایک عمارت کی چوتھی منزل پر قائم مڈپائپ کیفے میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی، جس کے باعث علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا، ایک شخص نے جان بچانے کیلئے چوتھی منزل سے چھلانگ لگادی۔

رپورٹ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ گیس لیکیج کے باعث عمارت کی بالائی منزل پر قائم ریسٹورنٹ میں دھماکا ہوا

banner

پاکستان ٹیم ورلڈ کپ میں آسٹریلیا سے مقابلے کیلئے بنگلور میں موجود ہے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024