Saturday, October 19, 2024, 1:25 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » اسٹاک ایکسچینج میں تیزی،2017 کے بعد پہلی بار 100 انڈیکس 51 ہزار کی سطح عبور کرگیا

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی،2017 کے بعد پہلی بار 100 انڈیکس 51 ہزار کی سطح عبور کرگیا

اسٹاک ایکسچینج میں 600 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

by NWMNewsDesk
0 comment

اکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے آغاز سے ہی تیزی کا رجحان ہے، 100 انڈیکس 51 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا ہے۔

مئی2017 کے بعد پہلی بار پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس دوبارہ 51 ہزار تک پہنچا ہے۔

یاد رہےکہ 25 مئی 2017 کو 100انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح 53 ہزار 127پر پہنچ گیا تھا۔

آج پونے گیارہ بجے کے وقت اسٹاک ایکسچینج میں 600 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور 100 انڈیکس 51 ہزار 392 کی سطح پر پہنچ گیا۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024