Friday, October 18, 2024, 2:22 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » العزیزیہ ریفرنس ، پنجاب حکومت نے نواز شریف کی سزا معطل کر دی

العزیزیہ ریفرنس ، پنجاب حکومت نے نواز شریف کی سزا معطل کر دی

نوازشریف کی سزا معطلی کا اختیار حکومت پنجاب کو ہے: محسن نقوی

by NWMNewsDesk
0 comment

پنجاب کی نگران حکومت نے العزیزیہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی سزا معطل کردی۔

نگران پنجاب کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے سزا معطلی کی منظوری دی ہے

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کی سزا معطلی سیکشن کوڈ 401 کے تحت پنجاب حکومت کو اختیار ہے۔

انہوں نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ وہ الیکشن ہوتے دیکھ رہےہیں صاف شفاف انتخابات کی ذمہ داری الیکشن کمیشن کی ہے۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024