Saturday, October 19, 2024, 7:30 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » بالی وڈ سپر سٹار شاہد کپور کا پوجا ہیگدے کیساتھ نئی فلم بنانے کا اعلان

بالی وڈ سپر سٹار شاہد کپور کا پوجا ہیگدے کیساتھ نئی فلم بنانے کا اعلان

by NWMNewsDesk
0 comment

ہالی وڈ اسٹار شاہد کپور نے اداکارہ پوجا ہیگدے کے ساتھ اپنی نئی فلم ’دیوا‘ کا اعلان کردیا۔

نئی تھرلر فلم کیلئے اداکار نامور پروڈیوسر سدھارتھ رائے کپور کے ساتھ اشتراک کررہے ہیں اور اسے اگلے برس 11 اکتوبر کو ریلیز کیا جائے گا۔

شاہد کپور نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں نہ صرف فلم کے نام کا اعلان کیا بلکہ انہوں نے فلم میں اپنے کردار کی جھلک بھی مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہے

banner

’دیوا‘ کے متعلق ابھی زیادہ تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں لیکن اداکار کے ہاتھ میں بندوق ایک ایکشن اور تھرلر سے بھرپور فلم کا عندیہ دیتی ہے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024