Saturday, September 21, 2024, 10:26 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » تہران میٹرو میں اسکارف نہ پہننے پر زخمی ہونے والی ایرانی لڑکی دم توڑ گئی

تہران میٹرو میں اسکارف نہ پہننے پر زخمی ہونے والی ایرانی لڑکی دم توڑ گئی

گیراوند کو حجاب نہ اوڑھنے کی وجہ سے ٹرین سے دھکا دیا گیا :ایرانی انسانی حقوق کے کارکنان کا الزام

by NWMNewsDesk
0 comment

ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی آئی آر این اے کے مطابق تہران کی میٹرو میں پراسرار واقعے میں زخمی ہونے والی ایرانی نوعمر لڑکی چار ہفتوں تک کومے میں رہنے کے بعد چل بسی

ایران کے تحقیقاتی ادارے ٹرین میں گیراوند کے زخمی ہونے کی وجوہات تاحال معلوم کرنے میں ناکام رہے ہیں

گیراوند کی والدہ اور والد کے مطابق بلڈ پریشر ، گرنا یا شاید دونوں ان کی بیٹی کے زخمی ہونے کی وجہ بنے۔

دوسری جانب ایران کے انسانی حقوق کے کارکنان نے الزام لگایا ہے کہ گیراوند کو حجاب نہ اوڑھنے کی وجہ سے ٹرین سے دھکا دیا گیا تھا۔انہوں نے متاثرہ خاندان پر حکومتی دباؤ کا الزام لگاتے ہوئے اقوامِ متحدہ سےآزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024