Saturday, October 19, 2024, 7:23 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » کابل اسپورٹس کلب دھماکے کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی

کابل اسپورٹس کلب دھماکے کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی

دھماکے میں 4 افراد جاں بحق اور 7 شدید زخمی ہوئے تھے

by NWMNewsDesk
0 comment

شدت پسند تنظیم داعش نے کابل اسپورٹس کلب میں دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی۔

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں جمعرات کی رات کو اسپورٹس کلب میں دھماکے سے 4 افراد جاں بحق اور 7 شدید زخمی ہوئے تھے

شدت پسند تنظیم داعش کی جانب سے اپنے ٹیلی گرام چینل پر دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی گئی ہے۔

داعش نے کہا کہ دھماکا پارسل بم سے کیا گیا اور اسے وہاں رکھا گیا جہاں لوگ جمع تھے۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024