Saturday, September 21, 2024, 12:58 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » کم از کم تنخواہ 50ہزار اور300یونٹ تک بجلی مفت دیں گے، عبدالعلیم خان

کم از کم تنخواہ 50ہزار اور300یونٹ تک بجلی مفت دیں گے، عبدالعلیم خان

نوجوانوں کو کاروبار کیلئے بلاسود قرضے اور شہروں میں کچی آبادیوں کو مالکانہ حق دیں گے،آئی پی پی صدر

by NWMNewsDesk
0 comment

جہانیاں میں استحکام پاکستان پارٹی کے پہلے پاور شو سے خطاب کرتے ہوئےعبدالعلیم خان نے کہا آئی پی پی عوام کے لیے بڑا منشور لیکر آئی ہے۔ انہوں نے کہا ساڑھے 12ایکڑ تک کے کسان کو ٹیوب ویل پر بجلی مفت ہوگی۔اگر جہانگیر ترین نے وعدہ کیا ہے اسے پورا کریں گے

عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ برسراقتدار آکر کم از کم تنخواہ 50ہزار اور300یونٹ تک بجلی فری دیں گے، ساڑھے 12ایکڑ تک کے کسان کو ٹیوب ویل پر بجلی مفت ہوگی، نوجوانوں کو کاروبار کیلئے بلاسود قرضے اور شہریوں میں کچی آبادیوں کو مالکانہ حق دیں گے۔

ع بدالعلیم خان نے کہا کہ پٹرول آدھی قیمت پر ملے گایونٹ تک بجلی فری پٹرول کی قیمت بڑی بڑی گاڑیوں والے ادا کریں پٹرول کی قیمت کا بوجھ عام آدمی پر نہیں ڈالیں گےکم سے کم اجرت 50ہزار ہوگی۔

صدر آئی پی پی نے کہا شہروں میں تمام کچی آبادیوں کو مالکانہ حقوق دیں گے،غریب کے دکھ درد میں حکومت ساتھ ہوگی

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024