Saturday, September 21, 2024, 1:33 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » روس کا جوہری طاقت سے چلنے والی آبدوز سے میزائل ’بلاوا‘ کا کامیاب تجربہ

روس کا جوہری طاقت سے چلنے والی آبدوز سے میزائل ’بلاوا‘ کا کامیاب تجربہ

یہ میزائل 6 جوہری وار ہیڈز لے جا سکتا ہے

by NWMNewsDesk
0 comment

روس نے نئی جوہری طاقت سے چلنے والی آبدوز امپریٹر الیگزینڈر تھری سے بلاوا بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

روس کی وزارت دفاع نے ایک بیان میں کہا ہے کہ بیلسٹک میزائل کو فائر کرنا ریاستی ٹیسٹ کا حتمی عنصر ہے، جس کے بعد بحریہ میں کروزر کو قبول کرنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔

روسی حکام کا کہنا ہے کہ انہوں نے بتایا کہ بلاوا میزائل کی لمبائی 12میٹر ہے رینج تقریباً 8,000 کلومیٹر اور یہ 6 جوہری وار ہیڈز لے جا سکتا ہے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024