Friday, September 20, 2024, 11:20 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » جی سی سی وزرائے داخلہ کا اجلاس، مشترکہ سیاحتی ویزے کی منظوری دے دی

جی سی سی وزرائے داخلہ کا اجلاس، مشترکہ سیاحتی ویزے کی منظوری دے دی

خلیجی ممالک پہلے مرحلے میں ٹریفک کی خلاف ورزیوں کا ریکارڈ آن لائن شروع کریں گے۔

by NWMNewsDesk
0 comment

خلیج تعاون کونسل میں شامل ممالک کے وزرائے داخلہ نے مسقط میں اجلاس کے دوران مشترکہ سیاحتی ویزے کی منظوری دی ہے

جی سی سی کے سیکرٹری جنرل جاسم البدیوی نے میڈیا کو بتایا کہ عمانی وزیر داخلہ کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں جی سی سی وزرائے داخلہ نے مشترکہ سیاحتی ویزے کی منظوری دے دی ہے، مشترکہ خلیجی سیاحتی ویزا جی سی سی کا نیا انیشیٹوہے۔

انہوں نے کہا کہ اجلاس میں ٹریفک کی خلاف ورزیوں کو آن لائن سسٹم پر لانے کے حوالے سے گرین سگنل دیا گیا ہے۔خلیجی ممالک پہلے مرحلے میں ٹریفک کی خلاف ورزیوں کا ریکارڈ آن لائن شروع کریں گے۔

واضح رہے کہ مشترکہ ویزے پر تمام خلیجی ملکوں کا دورہ کیا جاسکے گا اور اس سے دنیا بھر کے سیاح زیادہ سے زیادہ تعداد میں خلیجی ممالک کی سیاحت کرسکیں گے

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024