Saturday, October 19, 2024, 6:29 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » چین کے صدر 6 برسوں میں پہلی بار امریکا کے دورے پر پہنچ گئے

چین کے صدر 6 برسوں میں پہلی بار امریکا کے دورے پر پہنچ گئے

صدر شی جن پنگ کی صدر جو بائیڈن سے ملاقات بھی طے

by NWMNewsDesk
0 comment

چین کے صدر 6 برسوں میں پہلی بار امریکا کے دورے پر پہنچ گئے۔

چین کے صدر شی جن پنگ ایشیا پیسفک اکنامک کارپوریشن اجلاس میں شرکت کے لیے امریکا کے شہر سان فرانسسکو پہنچ گئے۔

چینی صدر سان فرانسسکو میں 30 ویں ایشیا پیسیفک اکنامک کانفرنس میں شرکت کریں گے۔

صدر شی جن پنگ کی اپنے امریکی ہم منصب صدر جو بائیڈن سے ملاقات بھی طے ہے۔

banner

چین اور امریکا کے صدر کی ملاقات میں اسرائیل فلسطین جنگ، یوکرین جنگ اور اقتصادی صورتحال پربھی بات کیے جانے کا امکان ہے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024