Saturday, September 21, 2024, 1:43 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » چین اور میانمار 5.7 شدت کے زلزلے سے لرز اُٹھے

چین اور میانمار 5.7 شدت کے زلزلے سے لرز اُٹھے

زلزلہ کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی

by NWMNewsDesk
0 comment

چین اور میانمار میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق میانمار اور چین کے سرحدی علاقے میں 5.7 شدت زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

جبکہ تھائی لینڈ میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے،زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024