Saturday, October 19, 2024, 8:37 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » بھارت: سرنگ میں 10 دن سے پھنسے زندہ مزدوروں کی ویڈیو جاری

بھارت: سرنگ میں 10 دن سے پھنسے زندہ مزدوروں کی ویڈیو جاری

مزدوروں کو سرنگ میں بچھائی جانے والی لائن کے ذریعے سے کھانا، پانی اور آکسیجن کی فراہمی

by NWMNewsDesk
0 comment

بھارت میں گرنے والی سرنگ میں 10 دن سے پھنسے زندہ مزدوروں کی ویڈیو جاری کی گئی ہے۔

کیمرے میں واکی ٹاکی بھی لگایا گیا ہے جس کی مدد سے مزدوروں کو کیمرے کے سامنے آنے کا کہا گیا اور مزدوروں سے گفتگو کرتے ہوئے انہیں جلد باہر نکالنے کی تسلی دی گئی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتراکھنڈ میں 10 روز قبل لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے زیر تعمیر سرنگ گرنے کا واقعہ پیش آیا تھا جس کے نتیجے میں 40 مزدور سرنگ میں پھنس گئے تھے۔

banner

میڈیا رپورٹس کے مطابق مزدوروں کو نکالنے کیلئے انتظامیہ کی جانب سے مسلسل کوشش کی جارہی ہے، سرنگ میں بچھائی جانے والی لائن کے ذریعے سے انہیں کھانا، پانی اور آکسیجن فراہم کی جارہی ہے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024