Saturday, October 19, 2024, 3:31 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » سعودی ولی عہدکا تمام ممالک سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی بند کرنے کا مطالبہ

سعودی ولی عہدکا تمام ممالک سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی بند کرنے کا مطالبہ

ہم 1967 کی سرحدوں پر فلسطینی ریاست کے قیام کی ضرورت پر زور دیتے ہیں ، محمد بن سلمان کا خطاب

by NWMNewsDesk
0 comment

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے تمام ممالک سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی بند کرنے کا مطالبہ کردیا۔

برکس کے آن لائن اجلاس سے خطاب میں محمد بن سلمان نے کہا کہ ہم غزہ کی پٹی سے فلسطینیوں کی جبری نقل مکانی کو مسترد کرتے ہیں۔ غزہ میں انسانی بنیادوں پر امداد فوری طور پر بحال کی جائے۔

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا کہ ہم 1967 کی سرحدوں پر فلسطینی ریاست کے قیام کی ضرورت پر زور دیتے ہیں،اور ہم مسئلہ فلسطین کے حل کے لیے ایک سنجیدہ مذاکرات کے آغاز کا مطالبہ کرتے ہیں۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024