Saturday, October 19, 2024, 7:37 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » نوواک جوکووچ نے ساتویں مرتبہ اے ٹی پی ٹائٹل اپنے نام کرلیا

نوواک جوکووچ نے ساتویں مرتبہ اے ٹی پی ٹائٹل اپنے نام کرلیا

by NWMNewsDesk
0 comment

اٹلی میں ایسوسی ایشن آف ٹینس پروفیشنلز (اے ٹی پی) ایونٹ کے فائنل میں کامیابی حاصل کرکے نوواک جوکووچ نے ساتویں مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔

اٹلی کے شہر ٹیورین میں ہونے والے فائنل مقابلے میں جوکووچ نے جینک سنر کو شکست دے کر ساتویں مرتبہ اے ٹی پی ٹائٹل اپنے نام کرکے نہ صرف فتح حاصل کی بلکہ سات مرتبہ ٹائٹل جیتنے کا ریکارڈ بھی بنا ڈالا۔

اس سے قبل اے ٹی پی ایونٹ کے گروپ میچ مرحلے میں ہوم فیورٹ جینک سنر نے جوکووچ کو 3-6، 3-6 سے شکست دیکر میچ میں کامیابی حاصل کی تھی تاہم فائنل میچ میں جوکووچ نے فتح اپنے نام کی ۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024