Saturday, October 19, 2024, 5:37 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » یورپین چیمپئن شپ: فرانس کے ہاتھوں جبرالٹر کوبدترین شکست

یورپین چیمپئن شپ: فرانس کے ہاتھوں جبرالٹر کوبدترین شکست

فرانسیسی ٹیم نے جبرالٹر کو 14 کے مقابلے میں صفر سے شکست دی

by NWMNewsDesk
0 comment

ورپین چیمپئن شپ میں فرانسیسی فٹبال ٹیم نے جبرالٹر کوشکست دے دی ۔

فرانسیسی فٹبال ٹیم نے جبرالٹر کو 14 کے مقابلے میں صفر سے شکست دے کر یورپین چیمپئن شپ کے کوالیفائنگ میچ میں نئی تاریخ رقم کر دی۔

اس سے قبل جرمنی نے 2006 میں سان مارینو کو یورو کوالیفائنگ میں 13 صفر سے شکست دی تھی۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024