Saturday, September 21, 2024, 8:33 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » بھارتی ریاست گجرات میں شدید بارشیں، آسمانی بجلی گرنے سے 24 افراد ہلاک

بھارتی ریاست گجرات میں شدید بارشیں، آسمانی بجلی گرنے سے 24 افراد ہلاک

عالمی درجہ حرارت میں اضافہ انتہائی موسمی تباہ کاریوں میں اضافے کی وجہ قرار۔

by NWMNewsDesk
0 comment

بھارتی ریاست گجرات میں شدید بارشیں، ژالہ باری اور آسمانی بجلی گرنے سے 24 افراد ہلاک ہوگئے۔

بھارت کی ریاست گجرات میں گزشتہ 2 دنوں میں شدید بارشوں، ژالہ باری اور آسمانی بجلی گرنے سے اب تک 24 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق اتوار سے شروع ہونے والی شدید بارشوں، آسمانی بجلی گرنے اور ژالہ باری سے کئی مکانات اور مال موشیوں کو بھی نقصان نقصان پہنچا ہے جبکہ ہلاک ہونے والے 24 افراد میں سے 18 اموات آسمانی بجلی گرنے سے ہوئیں۔

سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ عالمی درجہ حرارت میں اضافہ انتہائی موسمی تباہ کاریوں میں اضافے کی وجہ بن رہا ہے۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024