Saturday, September 21, 2024, 8:54 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » سری لنکا کا چین بھارت سمیت کئی ممالک کیلئے مفت ویزوں کا اعلان

سری لنکا کا چین بھارت سمیت کئی ممالک کیلئے مفت ویزوں کا اعلان

شہریوں کو 27 نومبر 2023 سے 31 مارچ 2024 تک ویزے جاری کیے جائیں گے

by NWMNewsDesk
0 comment

سری لنکا نے چین، بھارت، انڈونیشیا، روس، تھائی لینڈ، ملائیشیا اور جاپان کے شہریوں کو مفت ویزے دینے کا اعلان کر دیا۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق معاشی بحران کے شکار ملک نے سیاحتی شعبے کو فروغ دےکرمعیشت کو پروان چڑھانے کے لیے 7 ممالک کو مفت سیاحتی ویزے دیے ہیں۔

کنٹرولر جنرل آف امیگریشن اینڈ امیگریشن کاکہنا تھاکہ چین، بھارت،انڈونیشیا، روس، تھائی لینڈ،ملائیشیا اور جاپان کے شہریوں کو 27 نومبر 2023 سے 31 مارچ 2024 تک سیاحت کی تعمیر نو کے لیے پائلٹ پروگرام کے طور پر مفت ویزے جاری کیے جائیں گے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024