Saturday, September 21, 2024, 6:56 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » روس پر حملے کا سوچنے والے کو صفحہ ہستی سے مٹا دیا جائے گا، روسی صدر

روس پر حملے کا سوچنے والے کو صفحہ ہستی سے مٹا دیا جائے گا، روسی صدر

by NWMNewsDesk
0 comment

روس کے صدر ولا دیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ جو بھی روس پر حملے کا سوچے گا اسے صفحہ ہستی سے مٹا دیا جائے گا۔

روس کے صدر ولا دیمیر پیوٹن نے ایٹم ہاؤس کا دورہ کیا جہاں انہوں ایٹم بم بٹن کا معائنہ کیا، روسی صدر نے دیگر جوہری ہتھیاروں کا بھی معائنہ کیا۔

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے واضح کر دیا کہ جو بھی روس پر حملے کا سوچے گا، اس کو صفحہ ہستی سے مٹا دیا جائے گا۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024