Saturday, October 19, 2024, 1:20 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » جونیئر ہاکی ورلڈ کپ: ارجنٹائن، اسپین، فرانس اور جرمنی کا فاتحانہ آغاز

جونیئر ہاکی ورلڈ کپ: ارجنٹائن، اسپین، فرانس اور جرمنی کا فاتحانہ آغاز

ایونٹ میں پاکستانی ٹیم اپنا پہلا میچ کل کھیلے گی

by NWMNewsDesk
0 comment

ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کا آغاز ہوگیا

عالمی کپ کے پہلے ہی روز ارجنٹائن، اسپین، فرانس اور جرمنی نے اپنے اپنے میچز جیت لیے ہیں۔

ایونٹ کے پہلے روز ہونے والے مقابلوں میں ارجنٹائن کی ٹیم نے آسٹریلیا کو ایک صفر سے شکست دی جبکہ سپین نے کینیڈا کو سات صفر سے ہرایا۔

جرمن ٹیم نے جنوبی افریقہ کو 3 کے مقابلے میں 5 گول سے ہرایا جبکہ فرانس نے مصر کو ایک کے مقابلے میں 3 گول سے شکست دی۔

banner

ایونٹ میں پاکستانی ٹیم اپنا پہلا میچ کل کھیلے گی، قومی ٹیم کا پہلے میچ میں نیدرلینڈز کے ساتھ مقابلہ ہوگا

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024