Saturday, October 19, 2024, 3:45 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » فلپائن میں بس کھائی میں گرنے سے 17 افراد ہلاک ، 12 زخمی

فلپائن میں بس کھائی میں گرنے سے 17 افراد ہلاک ، 12 زخمی

آٹھ زخمیوں کی حالت تشویشناک جبکہ چار کی حالت مستحکم ہے، حکام

by NWMNewsDesk
0 comment

مغربی فلپائن میں بس کھائی میں گرنے سے کم از کم سترہ افراد ہلاک اور بارہ زخمی ہوگئے۔

فلپائن کے صوبے اینٹیک میں مسافربس بریک فیل ہونے کے بعدتوازن کھو بیٹھی اور حادثے کا شکار ہوگئی ۔تیس میٹر گہری کھائی میں گرنے والی بس میں درجنوں افراد سوار تھے۔

حکام کے مطابق آٹھ زخمیوں کی حالت تشویشناک جبکہ چار کی حالت مستحکم ہے۔ صوبہ اینٹیک کے حکام کے مطابق جائے وقوعہ سے لاشوں کو نکال لیا گیا۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024