Saturday, September 21, 2024, 8:32 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » ڈنمارک نے قرآن پاک کی بے حرمتی غیر قانونی قرار دیدی

ڈنمارک نے قرآن پاک کی بے حرمتی غیر قانونی قرار دیدی

ڈنمارک کی پارلیمنٹ نے بل کثرت رائے سے منظور کر لیا

by NWMNewsDesk
0 comment

ڈنمارک نے ملک میں قرآن پاک کی بے حرمتی غیر قانوی قرار دیدی۔

تفصیلات کے مطابق ڈنمارک کی پارلیمنٹ نے قرآن پاک کی توہین پر پابندی عائد کرنے کا بل کثر ت رائے سے منظور کر لیا ہے ۔

رواں سال ڈنمارک اور سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے کئی واقعات رونما ہوئے جس پر مسلم ممالک نے شدید احتجاج کیا تھا۔ عالمی دباؤ پر دونوں ملکوں نے قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف قانون سازی کا اعلان کیا تھا۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024