Saturday, October 19, 2024, 7:43 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » امریکی لڑاکا طیارہ ایف 16 گر کر تباہ، پائلٹ محفوظ رہا

امریکی لڑاکا طیارہ ایف 16 گر کر تباہ، پائلٹ محفوظ رہا

حادثہ جنوبی کوریا میں امریکی فضائیہ کے اڈے کے قریب پیش آیا

by NWMNewsDesk
0 comment

امریکی لڑاکا طیارہ ایف 16 جنوبی کوریا میں تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہو گیا ہے تاہم پائلٹ طیارے سے نکلنے میں کامیاب رہا۔

حادثہ پیر کو گنسن میں امریکی فضائیہ کے اڈے کے قریب پیش آیا ہے۔

دو ہفتے قبل بھی امریکی فوجی طیارہ جس میں آٹھ افراد سوار تھے مغربی جاپان کے سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا تھا۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024