Friday, October 18, 2024, 6:28 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » خبر رساں میں کیجئے پائلٹ ماؤنٹین کی سیر

خبر رساں میں کیجئے پائلٹ ماؤنٹین کی سیر

پائلٹ ماؤنٹین نے خزاں کی سنہری چادر اوڑھ رکھی ہے

by NWMNewsDesk
0 comment

پائلٹ ماؤنٹین امریکی ریاست شمالی کیرولائنا میں واقع ہے۔ ہرسال ہزاروں سیاح پہاڑ کی سیر اور چوٹی سر کرنے کی غرض سے یہاں کا رخ کرتے ہیں۔  چوٹی تک جانے والا راستہ قدرتی حسن سے مالا مال ہے۔ خبررساں کی اس قسط میں عامر اسحاق سہروردی آپ کو اسی خوبصورت راستے اور نیشنل پارک کے حسین نظاروں کی سیر کروائیں گے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024