Saturday, September 21, 2024, 8:51 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں دو گروپوں میں تصادم، 3 افراد جاں بحق

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں دو گروپوں میں تصادم، 3 افراد جاں بحق

مچھرکالونی میں الیکشن آفس پر فائرنگ سے ہمارے کارکن نشانہ بنے، ایم کیو ایم کا دعوی

by NWMNewsDesk
0 comment

پاکستان کے سب سے بڑے ساحلی شہر کراچی کے علاقے مچھر کالونی میں دو گروپوں میں تصادم کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق فائرنگ میں ملوث مرکزی ملزم اور اس کے بھائی گرفتار کو گرفتار کرلیا ہے اور فائرنگ میں استعمال ہونے والا اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق زمین کے تنازع پرفائرنگ ہوئی ہے۔

دوسری جانب متحدہ قومی موومنٹ کا کہنا ہے کہ مچھرکالونی میں الیکشن آفس پر فائرنگ سے ہمارے کارکن نشانہ بنے ۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024