Saturday, October 19, 2024, 5:31 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے ‘ڈنکی’ فلم کے گانےکا ٹیزرجاری کردیا

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے ‘ڈنکی’ فلم کے گانےکا ٹیزرجاری کردیا

فلم پٹھان اورجوان کے ریکارڈ توڑ بزنس کے بعد اب ڈنکی بھی ڈنکا بجانے کو تیار

by NWMNewsDesk
0 comment

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ کی فلم پٹھان اور جوان کے ریکارڈ توڑ بزنس کے بعد اب ڈنکی بھی ڈنکا بجانے کو تیار ہے۔

شاہ رخ خان نے فلم کے گانے ‘او ماہی’ کا ٹیزر اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر شیئر کیا ہے جس کو مداحوں کی جانب سے کافی پسند کیا جارہا ہے۔

ڈنکی فلم کےمعروف ہدایت کار راج کمار ہیرانی جن کے پراجیکٹس میں کھڑکی توڑ بزنس کرنیوالی فلموں میں تھری ایڈیٹس،سنجو، منا بھائی ایم بی بی ایس جیسی بلاک بسٹر فلمیں شامل ہیں۔

banner

فلم 21 دسمبر کو بھارتی سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

فلم ایک کامیڈی ڈراما ہے جس میں غیرقانونی طور پر بیرون ملک جانے والے لوگوں کے مسائل کو موضوع بنایا گیا ہے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024