Saturday, October 19, 2024, 1:34 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » شام کا دمشق پر اسرائیلی میزائل حملہ ناکام بنانے کا دعویٰ

شام کا دمشق پر اسرائیلی میزائل حملہ ناکام بنانے کا دعویٰ

اسرائیل نے گولان کی پہاڑیوں کی سمت سے دمشق پر حملہ کیا تھا: وزارت دفاع

by NWMNewsDesk
0 comment

شام کے سرکاری میڈیا نےکے مطابق ملک کے فضائی دفاعی نظام نے دارالحکومت دمشق کے اطراف میں فائر کیے گئے اسرائیلی میزائلوں کو روک کر فضا ہی میں تباہ کر دیا۔

سرکاری خبر رساں ایجنسی کا کہنا ہے کہ شامی فضائی دفاع نے دمشق کے آس پاس میں “دشمن کے اہداف کو روکا”۔

شام کی وزارت دفاع نے کہا کہ اسرائیل نے گولان کی پہاڑیوں کی سمت سے دمشق کے ارد گرد کے بعض مقامات پر فضائی حملہ کیا تھا۔

وزارت دفاع نے ایک مختصر بیان میں کہا کہ “ہمارے فضائی دفاعی نظام نے جارحیت کے میزائلوں کا جواب دیا اور ان میں سے کچھ کو مار گرایا۔ ان سے صرف مادی نقصان ہوا ہے۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024