Saturday, October 19, 2024, 12:44 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » غزہ میں اسرائیلی بمباری سے 2 صحافیوں سمیت مزید 200 سے زائد فلسطینی ہلاک

غزہ میں اسرائیلی بمباری سے 2 صحافیوں سمیت مزید 200 سے زائد فلسطینی ہلاک

اسرائیلی جارحیت میں 3 ہزار 714 فلسطینی طالب علم بھی جان سے گئے

by NWMNewsDesk
0 comment

اسرائیلی فوج نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 2 صحافیوں سمیت مزید 200 سے زائد فلسطینیوں کو ہلاک کردیا ہے۔

اسرائیلی افواج کی کارروائیوں میں مرنے والے فلسطینیوں کی تعداد 18 ہزار 682 سے تجاوز ہوچکی جبکہ زخمیوں کی تعداد 50 ہزار سے زائد ہو گئی ہے۔

فلسطینی وزارت تعلیم کے مطابق 7 اکتوبر سے اب تک اسرائیلی جارحیت میں 3 ہزار 714 فلسطینی طالب علم بھی جان سے گئے جب کہ 5 ہزار 700 طالب علم زخمی بھی ہوئے ہیں۔

فلسطینی وزارت صحت کے مطابق 7 اکتوبر سے اب تک اسرائیلی حملوں میں مرنے والے فلسطینیوں میں 7 ہزار 729 سے زائد بچے اور 5 ہزار 153 زائد خواتین شامل ہیں جبکہ زخمیوں میں 8 ہزار 663 سے زائد بچے اور 6 ہزار 327 سے زائد خواتین شامل ہیں اور 7 ہزار 780 سے زائد افراد تاحال لاپتا ہیں۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024