Saturday, October 19, 2024, 4:39 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » ایران : پولیس اسٹیشن پر مسلح افراد کے حملے میں افسران سمیت 11 پولیس اہلکار ہلاک

ایران : پولیس اسٹیشن پر مسلح افراد کے حملے میں افسران سمیت 11 پولیس اہلکار ہلاک

ایران نے حملے کا الزام ایک علیحدگی پسند گروپ جیش العدل پرعائد کیا ہے۔

by NWMNewsDesk
0 comment

ایران کے جنوب مشرقی حصے میں ایک پولیس اسٹیشن پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 11 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبہ سیستان اور بلوچستان کے نائب گورنر علی رضا نے بتایا کہ تہران سے تقریباً 1400 کلومیٹرجنوب مغرب میں واقع راسک ٹاؤن میں صبح 2 بجے مسلح افراد کے حملے میں سینیئر پولیس افسران اور سپاہی مارے گئے۔

انہوں نے کہا کہ پولیس نے فائرنگ کے تبادلے میں کئی حملہ آوروں کو ہلاک کر دیا۔

دوسری جانب ایرانی حکومت  نے اس حملے کا الزام ایک علیحدگی پسند گروپ جیش العدل پرعائد کیا ہے۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024