Saturday, September 21, 2024, 10:01 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » شیخ مشعل الاحمد الصباح کویت کے نئے امیر مقرر

شیخ مشعل الاحمد الصباح کویت کے نئے امیر مقرر

گزشتہ روز کویت کے امیر شیخ نواف الاحمد الصباح 86 برس کی عمر میں انتقال کر گئے تھے۔

by NWMNewsDesk
0 comment

شیخ نواف الاحمد الصباح کے انتقال کے بعد کویت کے ولی عہد شیخ مشعل الاحمد الصباح کویت نئے امیر مقرر ہوگئے۔

کویتی میڈیا کے مطابق کویت کی کابینہ نے 83 سالہ شیخ مشعل الاحمد الصباح کو نیا امیر مقرر کیا ہے۔

نئے امیر کی تقرری کویت کے امیر شیخ نواف الاحمد الصباح کے انتقال کے بعد عمل میں لائی گئی۔

کویتی کابینہ نے شیخ نواف الاحمد الصباح کی وفات پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کرتے ہوئے 40 دن سوگ کا اعلان بھی کیا ہے، مزید برآں ملک کے تمام سرکاری ادارے 3 دن تک بند رہیں گے۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024