Saturday, September 21, 2024, 1:33 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » امریکی صدر کے قافلے میں شامل گاڑی کو کار کی ٹکر، سیاہ فام شخص گرفتار

امریکی صدر کے قافلے میں شامل گاڑی کو کار کی ٹکر، سیاہ فام شخص گرفتار

حادثے کے وقت جوبائیڈن انتخابی مہم کی تقریب میں شریک تھے

by NWMNewsDesk
0 comment

ریاست ڈیلا ویر میں امریکی صدر جو بائیڈن کے قافلے کی گاڑی سے کار ٹکرا گئی،حادثے میں جوبائیڈن اور انکی اہلیہ محفوظ رہے۔

ریاست ڈیلا ویر میں صدرجوبائیڈن اور ان کی اہلیہ انتخابی مہم میں شرکت کے بعد واپسی جانے کی تیاری کررہے تھےکہ حادثہ پیش آیا۔

امریکی صدر کے قافلے سے کار کے ٹکرانے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی ہے تاہم سیکریٹ سروس کے اہلکاروں نے ایک سیاہ فام ڈرائیور کو اپنی حراست میں لے کر تفتیش شروع کر دی ہے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024