Saturday, September 21, 2024, 1:44 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » ایک سال میں کالعدم ٹی ٹی پی کے 35 سے 40 ارکان گرفتار کرلیے، افغان حکومت کا اعلان

ایک سال میں کالعدم ٹی ٹی پی کے 35 سے 40 ارکان گرفتار کرلیے، افغان حکومت کا اعلان

پڑوسی ممالک سے اچھےتعلقات کے خواہاں ہیں:ترجمان افغان وزارت داخلہ

by NWMNewsDesk
0 comment

ترجمان افغان وزارت داخلہ نے بتایاکہ گزشتہ ایک سال میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے 35 سے 40 ارکان افغانستان بھر سے پکڑے گئے ہیں اور داعش کے ارکان بھی بڑی تعداد میں گرفتار کیے گئے ہیں۔

ترجمان نے کہا کہ پڑوسی ممالک سے اچھے تعلقات کے خواہاں ہیں، افغان سرزمین کسی ملک بشمول پڑوسی ممالک کے خلاف استعمال ہونے کی اجازت نہیں دینگے

ترجمان نے دعویٰ کیاکہ آج افغانستان میں کوئی گروپ فعال نہیں، ملکی سلامتی کو نقصان پہنچانے والے کی نشاندہی کرکے گرفتار کیا جائے گا۔

خیال رہے کہ پاکستان نے افغان حکومت سے متعدد بار کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024