Saturday, September 21, 2024, 4:42 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » چیک ری پبلک کی یونیورسٹی میں فائرنگ، 10 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

چیک ری پبلک کی یونیورسٹی میں فائرنگ، 10 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

پولیس کی جوابی فائرنگ سے حملہ آور بھی مارا گیا

by NWMNewsDesk
0 comment

یورپی ملک چیک ری پبلک کے دارالحکومت پراگ کی ایک یونیورسٹی میں فائرنگ سے 10 افراد ہلاک اور کم از کم 30 افراد زخمی ہوگئےہیں

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ پولیس اہلکاروں کی جوابی فائرنگ کے نتیجے میں حملہ آور مارا گیا۔

پولیس کا کہنا ہےچفائرنگ ہوتے ہی یونیورسٹی میں بھگڈر مچ گئی جبکہ فائرنگ کے واقعے کے بعد یونیورسٹی کو خالی کرالیا گیا ہے۔

banner

پراگ ریسکیو سروس نے تصدیق کی ہے کہ فائرنگ کے واقعے میں حملہ آور سمیت 11 افراد ہلاک ہوئے ہیں جبکہ 30 زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے جن میں سے 11 کی حالت تشویشناک ہے۔

حکام کے مطابق کچھ زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے اور ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔

چیک ری پبلک کے وزیراعظم پیٹر فیالا نے اپنے تمام شیڈول پروگرام منسوخ کردیئے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024