Saturday, September 21, 2024, 12:54 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » اسرائیلی حملے میں ایرانی پاسداران انقلاب کے کمانڈرجنرل رضا موسوی ہلاک

اسرائیلی حملے میں ایرانی پاسداران انقلاب کے کمانڈرجنرل رضا موسوی ہلاک

اسرائیل کو رضا موسوی کے قتل کی قیمت چکانی ہوگی : ایران

by NWMNewsDesk
0 comment

شام کے دارالحکومت دمشق میں اسرائیلی حملے میں ایرانی پاسدران انقلاب کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل سید رضا موسوی ہلاک ہوگئے۔

ایرانی خبر رساں ایجنسی ارنا کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے دمشق میں زینبیا ضلع کے قریب فضائی حملہ کیا جس میں پاسدران انقلاب کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل سید رضا موسوی مارے گئئے۔

ایرانی پاسدارن انقلاب نے بھی کمانڈر کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ بریگیڈیئر جنرل رضا موسوی شام میں مزاحمتی یونٹ کے انچارج تھے۔

ایرانی پاسداران انقلاب نے دھکمی دی ہے کہ اسرائیل کو رضا موسوی کے قتل کی قیمت چکانی ہوگی۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024