Saturday, October 19, 2024, 4:24 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » جنگ جاری رہے گی، فلسطینیوں کو غزہ چھوڑنا ہوگا: اسرائیلی وزیراعظم

جنگ جاری رہے گی، فلسطینیوں کو غزہ چھوڑنا ہوگا: اسرائیلی وزیراعظم

اسرائیل اپنے بنیادی اہداف حاصل کیے بغیر جنگ بند نہیں کرے گا

by NWMNewsDesk
0 comment

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ جاری رہے گی، فلسطینیوں کو غزہ چھوڑنا ہو گا۔

اپنے ایک بیان میں غزہ میں جاری جنگ کے حوالے سے بات کرتے ہوئے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے کہا کہ حماس ایک دہشتگرد جماعت ہے جس کے خاتمے تک جنگ جاری رہے گی۔

اسرائیلی وزیر اعظم کا مزید کہنا تھا کہ اسرائیل اپنے بنیادی اہداف حاصل کیے بغیر جنگ بند نہیں کرے گا۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024