Saturday, September 21, 2024, 4:23 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » سربیا: دھاندلی کے الزامات پر ہنگامے پھوٹ پڑے، دوبارہ انتخابات کرانے کا مطالبہ

سربیا: دھاندلی کے الزامات پر ہنگامے پھوٹ پڑے، دوبارہ انتخابات کرانے کا مطالبہ

دارالحکومت بلغراد میں اپوزیشن کے حامیوں نے مرکزی پولیس اسٹیشن تک مارچ کیا

by NWMNewsDesk
0 comment

سربیا میں حالیہ انتخابات میں دھاندلی کے الزامات کے بعد دارالحکومت بلغراد میں ہنگامے پھوٹ پڑے۔

دارالحکومت بلغراد میں اپوزیشن کے حامیوں نے مرکزی پولیس اسٹیشن تک مارچ کیا۔ مظاہرین الیکشن کمیشن کی عمارت کے باہر جمع ہوئےاور تاریخی عمارت بلغراد سٹی ہال کے شیشے بھی توڑدئیے۔

اپوزیشن جماعتوں کے حامیوں نے ہزاروں کی تعداد میں نکل کر دوبارہ انتخابات کرانے کا مطالبہ کیا، پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے مرچوں کا اسپرے بھی کیا۔ پولیس نے کئی مظاہرین حراست میں بھی لئے ہیں۔

حکام کے مطابق مظاہرین کو منشتر کرنے کے دوران مختلف واقعات میں 8 پولیس اہلکار بھی شدید زخمی ہوئے ہیں،۔دارلحکومت میں تاحال مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024