Saturday, September 21, 2024, 1:48 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » نائجیریا میں مسلح گروہوں کے حملوں میں 160 افراد ہلاک، 300 زخمی

نائجیریا میں مسلح گروہوں کے حملوں میں 160 افراد ہلاک، 300 زخمی

علاقے میں مسلمان اور عیسائی آبادیوں کے درمیان نسلی اور مذہنی تنازعات چل رہے ہیں

by NWMNewsDesk
0 comment

نائجیریا کے وسطی علاقوں میں متعدد دیہات پر مسلح گروہوں کے حملوں کے نتیجے میں کم از کم 160 افراد ہلاک اور 300 سے زیادہ زخمی ہو گئے۔

پلیٹیو اسٹیٹ کے دارالحکومت بوکوس میں مقامی حکومت کے سربراہ پیر کاسہ نے 160افراد کے مارے جانے کی تصدیق کی۔

رپورٹ کے مطابق ان مسلح گروہوں نے مختلف کمیونٹیز کے گھروں پر حملے کئے اور انہیں نذر آتش کر دیا ۔

حملوں میں 300 سے زائد افراد زخمی ہو ئے جنہیں بوکوس، جوس اور بارکن لاڈی کے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ اس علاقے میں مقیم مسلمان اور عیسائی آبادیوں کے درمیان نسلی اور مذہنی تنازعات چل رہے ہیں

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024