Saturday, October 19, 2024, 7:30 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » تعلیم اورتجربے کی شرط ختم،کینیڈا نے اسٹارٹ اپ ویزا پروگرام شروع کردیا

تعلیم اورتجربے کی شرط ختم،کینیڈا نے اسٹارٹ اپ ویزا پروگرام شروع کردیا

سٹارٹ اپ ویزا پروگرام کو ماہرین کی جانب سنہری موقع قرار دیا جارہا ہے

by NWMNewsDesk
0 comment

کینیڈا جانے کے خواہشمند افراد کیلئے ایک سنہری موقع ہے،کیونکہ کینیڈین حکام نے اسٹارٹ اپ ویزا کا ایک نیا پروگرام شروع کردیا ہے۔

کینیڈا نے ورک ویزا،لیبر ویزا،کے بعد اب اسٹارٹ اپ ویزا پروگرام کا اعلان کیا ہے،جس کےحصول کیلئے تعلیم،تجربے یا نوکری کی پیشکش جیسی شرائط کی ضرورت نہیں ہے۔

اسٹارٹ اپ ویزا پروگرام میں اپلائی کرنےکیلئے آپ کے پاس ٹیکنالوجی سےمتعلق کوئی ایسا بزنس آئیڈیا ہونا چاہیے جوکہ کینیڈین مارکیٹ کیلئے انتہائی سود مند ثابت ہو۔

کینیڈا نےرواں ماہ ورک پرمٹ کے قانون میں تبدیلی کی ہے۔کینیڈین حکام نے کووڈ دورمیں لیبرمارکیٹ میں مانگ بڑھنے کےباعث 18 ماہ تک ورک پرمٹ میں توسیع کی تھی جسے اگلے سال جنوری سے ختم کیا جا رہا ہے۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024