Saturday, October 19, 2024, 7:50 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » آسٹریلیا کے ٹینس کورٹ میں زہریلے سانپ کی آمد، 40 منٹ کے لیے میچ رک گیا

آسٹریلیا کے ٹینس کورٹ میں زہریلے سانپ کی آمد، 40 منٹ کے لیے میچ رک گیا

دوسری جانب ڈومینیک تھیم نے میچ میں اپنے آسٹریلوی حریف جیمز مککابے کو شکست دے دی تھی۔

by NWMNewsDesk
0 comment

آسٹریلیا میں جاری ٹینس ٹورنامنٹ کے درمیان ورٹ میں زہریلے سانپ کے آنے کے باعث میچ کو روکنا پڑ گیا۔

آسٹریا سے تعلق رکھنے والے سابق یو ایس اوپن چیمپیئن ڈومینیک تھیم اور آسٹریلوی کھلاڑی جیمز مککابے کے درمیان برسبین انٹرنیشنل کے میچ کو زہریلے سانپ کے ٹینس کورٹ میں آنے کے باعث روکنا پڑ گیا۔

دونوں کھلاڑیوں کے درمیان میچ جاری تھا کہ اچانک ’ایسٹرن براؤن سنیک‘ کی قسم کے زہریلے سانپ کو کورٹ میں تماشائیوں کے سامنے بجلی کی تاروں میں دیکھا گیا۔

banner

سانپ کے برآمد ہونے کے بعد کھیل 40 منٹ تک رُکا رہا جس کے بعد سنیک کیچر کو سانپ پکڑنے کے لیے آنا پڑا اور سانپ کو بیگ میں ڈالنا پڑا۔

دوسری جانب ڈومینیک تھیم نے میچ میں اپنے آسٹریلوی حریف جیمز مککابے کو شکست دے دی تھی۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024