Saturday, September 21, 2024, 7:09 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » ترکیہ میں پولیس کا بڑا کریک ڈاؤن، 33 اسرائیلی جاسوس گرفتار

ترکیہ میں پولیس کا بڑا کریک ڈاؤن، 33 اسرائیلی جاسوس گرفتار

ترک پولیس نے 8 صوبوں کے 57 مقامات پر چھاپے مارے

by NWMNewsDesk
0 comment

ترکیہ میں پولیس نے بڑا کریک ڈاؤن کرتے ہوئے اسرائیل کیلئے جاسوسی کے الزام میں 33 افراد کو گرفتار کر لیا۔

ترک پولیس نے 8 صوبوں کے 57 مقامات پر چھاپے مارے، ترک پولیس کو مزید 13 مشتبہ افراد کی تلاش ہے، گرفتار افراد ترکیہ میں مقیم غیر ملکیوں کے اغوا اور قتل کی منصوبہ بندی میں مصروف تھے۔

ترک وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ ترکیہ اپنی سر زمین پر ایسی کسی سرگرمی کی اجازت ہرگز نہیں دے گا، گرفتار افراد سے غیر ملکی کرنسی اور اسلحے سمیت جاسوسی کے آلات بھی برآمد ہوئے ہیں۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024