Saturday, October 19, 2024, 10:37 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » سابق برطانوی پولیس اہلکار ریبیکا کلام جنسی امتیاز کے خلاف مقدمہ جیت گئیں

سابق برطانوی پولیس اہلکار ریبیکا کلام جنسی امتیاز کے خلاف مقدمہ جیت گئیں

ویسٹ مڈلینڈز پولیس پر اس نوعیت کا یہ اب تک کا سب سے بڑا جرمانہ ہے۔

by NWMNewsDesk
0 comment

برطانیہ میں ویسٹ مڈلینڈ پولیس کی سابق اہلکار ریبیکا کلام نے جنسی امتیاز کے خلاف مقدمہ جیت لیا۔

سابقہ خاتون پولیس افسر ریبیکا کلام نے ویسٹ مڈلینڈز پولیس پر 2012 میں دوران تربیت اپنے ساتھ صنفی امتیاز برتنے، مرد پولیس اہلکاروں کے ناروا سلوک کرنے اور ذاتی حفاظتی سامان نہ دینے کے الزامات عائد کیے تھے۔

ایمپلائمنٹ ٹربیونل میں الزامات ثابت ہونے پر ویسٹ مڈلینڈز پولیس، افسران کی جانب سے صنفی امتیاز برتنے پر سابقہ خاتون پولیس افسر کو 8 لاکھ 20 ہزار پاؤنڈ کا ہرجانہ ادا کرے گی۔

خیال رہے کہ ویسٹ مڈلینڈز پولیس پر اس نوعیت کا یہ اب تک کا سب سے بڑا جرمانہ ہے۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024