Saturday, September 21, 2024, 10:18 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » ٹینس سٹار نواک جوکوویچ کی کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

ٹینس سٹار نواک جوکوویچ کی کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

حریف کھلاڑی نے ٹینس سٹار کو پہلی بال کروائی جس پر وہ شارٹ کھیلنے میں ناکام رہے

by NWMNewsDesk
0 comment

ٹینس سٹار نواک جوکوویچ کی آسٹریلین اوپن کے دوران کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سربیا سے تعلق رکھنے والے نواک جوکوویچ ٹینس کورٹ میں کرکٹ کھیلتے دکھائی دے رہے ہیں جبکہ انکے حریف نے انہیں بولنگ کروائی۔

حریف کھلاڑی نے ٹینس سٹار کو پہلی بال کروائی جس پر وہ شارٹ کھیلنے میں ناکام رہے جبکہ دوسری گیند پر انہوں نے بیٹ پھینک کر گیند کو ٹینس سے ہٹ کیا جو شائقین کے درمیان جاگری۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024