Saturday, September 21, 2024, 1:20 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » نیوزی لینڈ کی سابق وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن دیرینہ دوست کی شریک حیات بن گئیں

نیوزی لینڈ کی سابق وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن دیرینہ دوست کی شریک حیات بن گئیں

by NWMNewsDesk
0 comment

نیوزی لینڈ کی سابق وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے دیرینہ دوست سے شادی کرلی۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق نیوزی لینڈ کی 43 سالہ سابق وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن کی ان کے پارٹنر کلارک گیفورڈ کے ساتھ شادی کی تقریب میں قریبی رشتے داروں اور دوستوں نے شرکت کی۔

نیوزی لینڈ کی سابق وزیراعظم نے شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کردیں، جیسنڈا آرڈرن اور کلارک کی شادی 2022ء میں ہونا تھی جسے کرونا کی وبا کے باعث منسوخ کردیا گیا تھا۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024