Saturday, September 21, 2024, 1:27 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » حکومت پاکستان کی جانب سے پٹرول کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان

حکومت پاکستان کی جانب سے پٹرول کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کوئی ردو بدل نہیں کیا گیا

by NWMNewsDesk
0 comment

مہنگائی کے ستائے پاکستانیو کے لئے خوشخبری، حکومت نے پٹرول کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا۔

وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے، پٹرول کی نئی قیمت 259 روپے 34 پیسے فی لٹر ہوگئی۔

ہائی اسپیڈ ڈیزل سمیت دیگر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کوئی ردو بدل نہیں کیا گیا، ہائی ڈیزل کی قیمت 276 روپے 21 پیسے فی لیٹر پر برقرار ہے۔

مٹی کے تیل کی قیمت 201 روپے 16 پیسے اور لائٹ ڈیزل کی قیمت 175 روپے 93 پیسے فی لٹر پر برقرار ہے

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024