Friday, September 20, 2024, 9:18 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » سعودی شاہی خاندان کی دولت ایلون مسک اور بل گیٹس سے بھی زیادہ نکلی

سعودی شاہی خاندان کی دولت ایلون مسک اور بل گیٹس سے بھی زیادہ نکلی

by NWMNewsDesk
0 comment

سعودی عرب کا شاہی خاندان 1 اعشاریہ 4 کھرب ڈالر کے ساتھ دنیا کا سب سے امیر ترین خاندان بن گیا ہے۔

سعودی شاہی خاندان نے دولت مندی میں دنیا کے تمام خاندانوں کو پیچھے چھوڑ دیا، سعودی رائل فیملی کی دولت برطانوی بادشاہ شاہ چارلس کے خاندان سے تقریباً 16 گنا زیادہ بتائی گئی ہے۔

ایلون مسک کے ذاتی اثاثوں کی مالیت 236 ارب 10 کروڑ ڈالر جبکہ بل گیٹس کے ذاتی اثاثوں کی مالیت 197 ارب 70 کروڑ ڈالر ہے۔ سعودی شاہی خاندان کے اثاثوں کی مالیت 1400 ارب ڈالر ہے۔

معروف جریدے ”بزنس ڈے“ نے ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ سعودی شاہی خاندان 15 ہزار نفٓوس پر مشتمل ہے تاہم ان میں 2 ہزار افراد زیادہ موثر ہیں اور وہی تمام اہم فیصلوں میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں

banner

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سعودی رائل فیملی کی مجموعی دولت دنیا کے 2 امیر ترین اشخاص ایلون مسک اور بل گیٹس کی مجموعی دولت سے بھی زیادہ ہے، سعودی خاندان نہ صرف امیر ترین بلکہ دنیا کا سب سے طاقتور خاندان بھی ہے

۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024