Saturday, September 21, 2024, 1:27 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » تائیوان نہ تو پہلے ملک تھا اور نہ ہی آئندہ ہوگا: چین

تائیوان نہ تو پہلے ملک تھا اور نہ ہی آئندہ ہوگا: چین

چینی وزیر خارجہ کی قاہرہ میں مصری ہم منصب سامح شکری سے ملاقات

by NWMNewsDesk
0 comment

چینی وزیر خارجہ وانگ ژی نے کہا ہے کہ تائیوان نہ تو ماضی میں الگ ملک تھا اور نہ ہی مستقبل میں بن سکتا ہے۔

وانگ ژی نے قاہرہ میں مصری ہم منصب سامح شکری سے ملاقات کے بعد اخباری کانفرنس کے دوران کہا کہ تائیوان چین کا اٹوٹ انگ ہے،نہ تو ماضی میں اس کی حیثیت ایک الگ ملک کی تھی اور نہ ہی مستقبل ہوگی ۔

یاد رہے کہ چین سے الحاق کی مخالفت کے حامل تائیوان میں حال ہی میں انتخابات ہوئے ہیں جن میں بر سراقتدار پارٹی ڈی پی پی کے امیدوار لائی چنگ تے نے دوبارہ کامیابی حاصل کی ہے جو کہ تائیوان کی خود مختاری کے شدید حامی ہے

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024